گوہاٹی: آسام کے دارالحکومت گوہاٹی سمیت کئی حصوں میں آج صبح زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.5 تھی اور اس کا مرکز ہندوستان- میانمار سرحد کے قریب تھا۔
زلزلہ سے جان و مال کے کسی نقصان کی ابھی تک اطلاع نہیں ملی ہے۔

WhatsApp us