تلنگانہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک لاکھ ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 1967 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 8 اموات ہونے کی خبر ہے۔ ریاست میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 99391 ہوگئی ہے جبکہ مہلوکین کی تعداد 733 ہوگئی ہے۔
