01
دیپیکا ککڑ نے اداکاری کی دنیا میں سال 2010 میں سیریل ‘نیر بھرے تیرے نینا دیوی’ سے قدم رکھا تھا۔ لیکن وہ اس سیریل سے کوئی خاص پہچان نہیں بنا پائی تھیں۔ اس کے بعد وہ سیریل ‘اگلے جنم موہے بٹیا ہی کیجو’ میں ریکھا کے کردار میں نظر آئیں۔ ان دونوں شوز سے انہیں زیادہ کامیابی نہیں ملی۔ (تصویر -instagram@ms.dipika)